صادق العزم
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - سچے عزم والا، ارادے کا پکا۔ "اس کی تکمیل صادق العزم محبان تاریخ کے ہاتھوں ہو گی۔" ( ١٩٥٩ء، مقالات برنی، ٧٦ )
اشتقاق
اصلاً عربی ترکیب ہے۔ عربی زبان سے مشتق اسم 'صادق' کے ساتھ 'ا ل' بطور حرف تحصیص لگا کر عربی اسم 'عزم' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٩ء کو "مقالات برنی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - سچے عزم والا، ارادے کا پکا۔ "اس کی تکمیل صادق العزم محبان تاریخ کے ہاتھوں ہو گی۔" ( ١٩٥٩ء، مقالات برنی، ٧٦ )